امیر عرض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بادشاہ کے سامنے سائلوں کی درخواستیں پیش کرنے والا افسر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بادشاہ کے سامنے سائلوں کی درخواستیں پیش کرنے والا افسر۔